نئی د ہلی 30 مئی ( ایجنسیز) ٹا مل نا د ڈ چیف منسٹر جے جیہ للیتا 3 جو ن کو و ز یر آعظم نر یند ر مو دی سے د ہلی میں ملا قا ت کر ینگی ۔ امید کی جا ر ہی ہے کہ مسز جیہ للیتا اس
ملا قا ت میں بی جے پی سر کا ر میں شا مل ہو نے کے ا مکا نا ت پر با ت چیت کر ینگی۔ ذر ائع کے بمو جب بی جے پی کے لیڈ ر س مسز جیہ للیتا سے ر ا بطہ بنا ئے ہو ئے ہیں جہا ں پر AIADMK پا ر ٹی کو 39 لو ک سبھا سیٹو ں میں سے 37 سیٹیں حا صل ہو ئی ہیں۔